حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت+نمائندہ خصوصی+نامہ نگار)تیزرفتارڑ ٹریکٹرٹرالی نے ٹکر مار کر پولیس کانسٹیبل کو شدیدزخمی کردیا۔ پولیس کانسٹیبل شفیق خان اپنی موٹر سائیکل پر جلالپور بھٹیاں جارہا تھا کہ راستہ میں تیزر فتارٹریکٹر ٹرالی نے اسکی موٹر سائیکل کوٹکر دے ماری جس کے نتیجہ میں وہ شدیدزخمی ہوگیا ۔
ٹریکٹرٹرالی کی ٹکرسے پولیس کانسٹیبل شدیدزخمی
Dec 15, 2021