ٹیکسلا(نمائندہ نوائے وقت)محرم الحرام امن کمیٹی کے صدرسیدزاہدحسین شاہ،ٹیکسلابارکے سابق صدرسیدناظم حسین شاہ ایڈوکیٹ ، اور سید نثارحسین شاہ شہال کے چچازادبھائی،معروف صحافی سیدمہتاب حیدراورمعروف سیاسی رہنماء عمران حیدرسیدشہزادہ کے چچا،بلدیہ ٹیکسلاکے سابق چیئرمین حاجی سیدمحمودحسین شاہ حرکت قلب بند ہو جانے سے انتقال کرگئے،مرحوم محلہ مکراںٹیکسلاکی مشہورشخصیت سیدمہدی شاہ کے والد بزرگوار تھے ،مرحوم کوٹیکسلاکے قدیمی قبرستان ہنجیرہ والے میں سپردخاک کردیاگیا،نمازجنازہ میں،علاقہ بھرکی سیاسی وسماجی شخصیات،مسلم لیگ ن ضلع راولپنڈی کے صدرحاجی عمرفاروق،بیرسٹرعقیل ملک،تحصیل ٹیکسلاواہ کینٹ کے صدرحاجی فیاض خان تنولی ، حاجی ملک پرویزاختراعوان آف جمیل آباد،بلدیہ ٹیکسلاکے چیئرمین شیخ وحیدالدین،وائس چیئرمین راجہ کامران ایڈوکیٹ ، سابق وائس چیئرمین ذیشان صدیق بٹ ، عمر رشید خان ،ملک طاہر محمودطاہری، ملک اللہ دتہ اعوان،حاجی ملک نصیرالدین،میاںگل بادشاہ،ملک عارف جمیل گجر،حاجی ملک مبشرسلیم،شیخ وسیم حیات پاشا،شیخ عارف عثمان ایڈوکیٹ،معروف عالم دین مولاناحافظ احسن سعید،جے یو آئی ف کے محمداقبال اعوان،سابق ممبربلدیہ حاجی محمودا حمد فاروقی،حاجی سیداسدعلی شاہ،سیدعترت حسین شاہ،سیدعلی اقدس شاہ آف شاہ اللہ دتہ،راجہ رب نوازگوجرخانی،چیف آف گجرملک علی محمد،ملک قیصرگجر،شیخ شوکت اللہ مدنی،شیخ برکت حیات،شیخ عبداللہ شوکت سمیت علاقہ کے لوگوںنے کثیرتعدادمیںشرکت کی۔