یورپی یونین نے یورپ سے سول سوسائٹی کی مدد کیلئے 1.5 ارب یورو مختص کر دیئے 

Dec 15, 2021

برسلز (نوائے وقت رپورٹ) یورپین یونین نے یورپ سے باہر سول سوسائٹی کی مدد کیلئے 1.5 ارب یورو مختص کر دیئے۔ وزیر خارجہ یورپین یونین جوزف یورپی نے کہا کہ ہم سول سوسائٹی کے حوصلوں سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔

مزیدخبریں