اسلام آباد ائرپورٹ پر مسافر  کے سامان سے 3کلو ہیروئن برآمد

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) اے این ایف راولپنڈی کی اے این ایف انٹیلی جنس کی اطلاع پر اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے شیخوپورہ کے رہائشی محمد یاسر نامی مسافر کے سامان سے3.1 کلوگرام ہیروئن برآمد کر لی۔ برآمد شدہ منشیات 2 عدد تولیوں اور4 عدد بنیانوں میں جذب کی گئی تھی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...