اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) اسلام آباد کے تمام پولیس افسروں کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔ اسلام آباد سے باہر جانے والے پولیس افسروں میں ڈی آئی جی محمد سلیم شامل ہیں۔ ڈی آئی جی سکیورٹی وقار الدین سید کا بھی گلگت بلتستان تبادلہ کر دیا گیا۔
اسلام آباد پولیس کے تمام افسر تبدیل
Dec 15, 2021