پیرا گون کیس‘ سماعت 22 دسمبر تک ملتوی، عدالت کے باہر سعد رفیق نے صوبائی وزیر سبطین کو گلے لگا لیا 

Dec 15, 2021

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) احتساب عدالت نے پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کیس کی سماعت 22 دسمبر تک ملتوی کر دی۔ خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق عدالت میں پیش ہوئے۔ کمرہ عدالت کے باہر خواجہ سعد رفیق نے صوبائی وزیر سبطین خان کو گلے لگا لیا۔ 

مزیدخبریں