لاہور(اپنے نامہ نگار سے)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے چوہنگ میں رکشہ سوار ماں اوربیٹی سے زیادتی کے کیس میں ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے سماعت 20دسمبر تک ملتوی کردی۔انسداد ہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر کیس پر سماعت کی۔ملزمان کو جیل سے انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیاگیا۔عدالت نے کیس کی مزید سماعت 20 دسمبر تک ملتوی کردی۔