اسلام آباد(نا مہ نگار)فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشن جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام آج اربن-1 اسلام آباد ماڈل کالج برائے طلبا، جی سیون۔ٹو اسلام آباد (نزد چرچ)میں احتجاجی تحریک کے سلسلے میں احتجاج کیا جائے گا، کلاسز کے بعد دن 12بجے تمام اساتذہ، نان ٹیچنگ فیکلٹی شریک ہو گی۔
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا احتجاج آج ہوگا
Dec 15, 2021