اسلام آباد (نا مہ نگار)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اور ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان کے باہمی اشتراک سے "نینو میٹریل ماڈلنگ اینڈ سمولیشن" کے موضوع پر دو روزہ چھٹی بین الاقوامی کانفرنس آج سے اوپن یونیورسٹی میں منعقدہورہی ہے۔افتتاحی سیشن کی صدارت وائس چانسلر، پروفیسر ڈاکٹر ضیا القیوم کرینگے جبکہ پاکستان سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ٹاسک فورس کے چئیرمین، پروفیسر ڈاکٹر عطا الرحمن اس موقع پر مہمان خصوصی ہونگے۔
اوپن یونیورسٹی: نینو میٹریل پر2روزہ بین الاقوامی کانفرنس آج شروع ہوگی
Dec 15, 2021