ہزارہ ایکسپریس کو شاہ جیونا ریلوے اسٹیشن پر 2 منٹ کیلئے رکنے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)ریلوے انتظامیہ نے عوام کی سہولت کے پیش نظر حویلیاں ۔کراچی۔ حویلیاں کے درمیان چلنے والی ہزارہ ایکسپریس (11UP/12DN)کو شاہ جیونا ریلوے اسٹیشن پر 2 منٹ کے لیے رکنے کی اجازت دے دی ہے۔ ترجمان ریلوے کے مطابق عوام کو یہ سہولت ایک ماہ کے لیے عارضی بنیادوں پر حاصل ہوگی۔ اس فیصلے پر فورا عملدرآمدہوگا۔

ای پیپر دی نیشن