تنظیم اسلامی کے زیر اہتمام سیمینار کل ہوگا

Dec 15, 2022


لاہور(خصوصی نامہ نگار)تنظیم اسلامی کے زیر اہتمام ’’پاکستان کی بقاء اور سلامتی کا راز، نظریۂ پاکستان کی عملی تعبیر! ‘‘ کے عنوان سے کل قرآن آڈیٹوریم لاہور میں امیر تنظیم اسلامی شجاع الدین شیخ کی زیر صدارت سیمینار کاہوگا۔ پروفیسر ڈاکٹر محمد حماد لکھوی، ڈاکٹر عبدالسمیع اور ایوب بیگ مرزا سیمینار سے خطاب کریں گے۔

مزیدخبریں