14 پاکستانی وائس چانسلرز کی یو ایس ایڈ ہائر ایجوکیشن سسٹم ایکٹیویٹی سے میٹننگ 


 اسلام آباد(نامہ نگار)14 پاکستانی یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز نے USAID کی ہائر ایجوکیشن سسٹم سٹرینتھننگ ایکٹیویٹی (HESSA) کے تحت ایک مشاورتی میٹنگ کا انعقاد کیا، میٹنگ میں HESSA کی جانب سے اب تک کی گئی پیشرفت اور مستقبل کے  لائحہ عمل کا جائزہ لیا گیا، میٹنگ کے شرکا ء نے پراجیکٹ کے اثرات کو بڑھانے کے لیے ہر ادارے کی ضروریات اور صلاحیت کو مدنظر رکھتے ہوئے لیے مخصوص پلان بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔ 

ای پیپر دی نیشن