فرانس مراکش کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا

Dec 15, 2022


لاہور (سپورٹس رپورٹر) قطر میں جاری فیفا فٹبال ورلڈ کپ میں دفاعی چیمپئن فرانس مراکش کو دو صفر سے ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا۔  فائنل فرانس اور ارجنٹائن کے درمیان 18دسمبر جبکہ تیسری پوزیشن کا میچ مراکش اور کروشیا کے درمیان سترہ دسمبر کو ہوگا۔ 

مزیدخبریں