جولائی تا نومبر ترسیلات زر میں  9.6 فیصد کمی: سٹیٹ بنک


اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سٹیٹ بنک نے کہا ہے کہ جولائی سے نومبر کے دوران ترسیلات زر میں 9.6 فیصد کمی ہوئی۔ رواں مالی سال جولائی سے نومبر تک ترسیلات زر 12 ارب ڈالر رہیں۔ گزشتہ مالی سال جولائی سے نومبر تک ترسیلات زر 13 ارب 28 کروڑ ڈالر تھیں۔ نومبر میں ترسیلات 17.3 فیصد کم ہو گئیں۔ نومبر میں ترسیلات زر 2 ارب 10 کروڑ ڈالر رہیں۔
ترسیلات زر

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...