اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) وفاقی حکومت نے 300سے زائد وفاقی بیوروکریٹس کی گریڈ 20 اور 21میں ترقی کے احکامات جاری کر دیئے۔ وزیراعظم نے افسران کی ترقی کی حتمی منظوری دے دی ہے۔ پولیس سروس کے 13 ڈی آئی جی آفیسرز کو گریڈ 21 میں ترقی دے کر ایڈیشنل آئی جی بنا دیا گیا۔ ترقی پانے والوں میں جواد احمد ڈوگر، منیر احمد شیخ، اختر حیات شامل ہیں۔ لیفٹیننٹ خالد خٹک، اشرف زبیر اور سہیل حبیب کی گریڈ 21 میں ترقی، کاشف عالم اور ریاض نذیر گاڑا کی گریڈ 21 میں ترقی، طارق عباس قریشی، رفعت مختار، خادم حسین رندھ ترقی پانے والوں میں شامل، بلال صدیق کمیانہ اور سلطان احمد چوہدری بھی ترقی پانے والوں میں شامل ہیں۔ پی اے ایس (پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس) کے گریڈ اکیس میں20 افسروں کو ترقی دے دی گئی۔ ترقی پانے والوں میں محمد وسیم اجمل چوہدری، نوید احمد چوہدری شامل ہیں، سعدیہ ثروت جاوید، علی سرفراز حسین، سلمان مفتی، علی بہادر قاضی، سارا اسلم، نجم احمد شاہ، خالد سلیم، اکرم علی خواجہ، عبد الوہاب سومرو ظاہر شاہ، شہاب علی شاہ، ڈاکٹر احمد جاوید قاضی، فلائٹ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ کامران رحمان خان، اکرام اللہ، انجینئر سرفراز درانی، نذر محمد بزدار، علی حسین ملک، وجیع اللہ کنڈی شامل۔ وزیر اعظم نے پی اے ایس کے گریڈ بیس میں 20 افسروں کو ترقی دے دی، ترقی پانے والوں میں ابرار حسین، وقاص عالم، عزیز احمد جمالی، مریم خان شامل، مطیع اللہ خان، صدف انیس شیخ، شوکت علی، قیصر سلیم شامل، سلوط سعید، محمد عثمان شامل، نادر چٹھہ، فیاض احمد جتوئی، مظفر خان، محمد سلیم، محمد ضیاء الحق، سہیل عرفات شامل، حمد ایاز، سید فیصل احمد شامل ہیں۔ محمد نواز ساہو، محمد اسلم، کیپٹن ریٹائرڈ شہباز طاہر ندیم شامل ہیں۔ مسرت جبیں، محمد علی رندھاوا، معظم اقبال سپرا، ثمن راہی، ظہیر حسن شامل ہیں۔ فیاض حسین عباسی، نور احمد، اسد ضامن شامل، وزیراعظم نے سیکرٹریٹ گروپ کے 13افسروں کو گریڈ21میں ترقی دیدی۔ اسلم غوری، عالیہ شاہد، محمد ریاض الدین خان، یسین شیر بلوچ شامل، محمد شاہد حسین، محمد فاروق، شاہد احمد ساندھو، ڈاکٹر نائلہ ظفر، محترمہ حمیرا اعظم خان شامل، حمیرا ضیا مفتی، عادل اکبر خان، عثمان یعقوب اور سید جنید اخلاق شامل، سیکرٹریٹ گروپ کے 25افسروں کو گریڈ20میں ترقی دیدی گئی۔ ظفر اللہ عباسی، محمد اقبال، عبدالجبار، محمد سلیم اور ملک محمد افضل محمد خان شامل، مظہر یسین خان، راجہ تنویر اعظمی، محترمہ شازیہ طور، شفیق احمد شیخ، ظفر اقبال، محمد اسماعیل اقبال، منیر صادق، مظفر علی برکی، عبدالحمید انور اور راجہ اعجاز مہدی ثناء اللہ خان‘ قاسم خان خٹک، خالد پرویز بھٹی، عصمت اللہ خان ابو ظفر صادق، خلیق الرحمان، غلام رسول انجم، مظفر سلیم شامل ہیں۔ وزیراعظم نے پولیس سروس کے 18 افسروں کی گریڈ 20 میں ترقی کی منظوری بھی دیدی۔ ترقی پانے والوں میںانور ملک، خرم شہزاد حیدر، علی جاوید، عثمان غنی، محمد فاروق، محمد سلیم، عثمان اکرم، فرخ بشیر، حماد عابد ترقی پانے والوں میں شامل ہیں۔ دیگر میں سرفراز خان ورک، تنویر عالم اوڈھو، عبدالقادر، شہزاد آصف خان، غازی محمد صلاح الدین، ڈاکٹر عاطف اکرام ، طارق رزاق، جواد قمر، عطاء اللہ چانڈیو شامل ہیں۔ ایف بی آر کے ان لینڈ ریونیو کے 11افسران کو گریڈ 20سے گریڈ 21میں ترقیاں دے دی گئیں۔ ان میں یوسف حیدر شیخ، آفیق احمد قریشی، تہمینہ عامر، سیدہ نورین زہرہ ، ناصر اقبال، خورشید احمد خان مروت، ناصر خان ، عابیدہ محمودگہیم محمود، عقیل احمد صدیقی، محمد طارق ارباب شامل مل ہیں۔
300سے زائد وافاقی بیورو کریٹس کی گریڈ20اور 21میں ترقی
Dec 15, 2022