ارشد شریف قتل کیس‘ جے آئی ٹی نے 4 شہادتیں قلمبند کر لیں


اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے + نوائے وقت رپورٹ) سینئر اینکر پرسن ارشد شریف شہید کیس کی تحقیقات کیلئے قائم سپیشل جے آئی ٹی کا چوتھا اجلاس پولیس ہیڈکوارٹر میں چار اہم شہادتوں کو قلمبند کیا گیا۔ مزید اہم شہادتوں کو قلمبند کرنے کیلئے طلب کیا گیا ہے۔ دوسری جانب کینیا کی حکومت نے ارشد شریف قتل کیس میں پاکستان کی سپیشل انویسٹی گیشن ٹیم کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرا دی۔ تحقیقاتی ٹیم کے ارکان نے کینیا کے ویزے حاصل کرلیے ہیں اور ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈی آئی جی اویس احمد کی سربراہی میں ٹیم اسی ہفتے نیروبی روانہ ہو گی۔
ارشد شریف کیس

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...