طورخم کسٹمز حکام نے افغانستان جانے والے مزدور سے 5 ہزار ڈالر برآمد کر لئے 


پشاور (نیٹ نیوز) طورخم کسمٹز حکام نے افغانستان جانے والے مزدور کے جوتے میں چھپائے گئے پانچ ہزار ڈالر برآمد کر لئے۔ ملازم کرنل ضلع خیر کے علاقے کا رہائشی ہے۔ 
مزدور گرفتار 

ای پیپر دی نیشن