امیگریشن لاٹری کے جھانسے میں نہ آئیں، کینیڈا کی حکومت نے خبردار کر دیا


اوٹاوا(آئی این پی)کینیڈا کی حکومت نے خبردار کیا ہے کہ لوگ امیگریشن لاٹری کے جھانسے میں نہ آئیں،کینیڈا کی امیگریشن کمیٹی کے رکن اور پاکستانی نژادشفقت علی کا کہنا تھا کہ کینیڈا کو لاٹری فراڈ کے حوالے سے پاکستان سے شکایات موصول ہورہی ہیں ۔

جب کہ کینیڈا نے کوئی لاٹری سسٹم شروع نہیں کیا،انہوں نے کہا کہ کینیڈا میں امیگریشن بہت ہونی ہے لیکن کوئی لاٹری سسٹم نہیں، مجازکنسلٹنٹس اور لائرز کی لسٹ ویب سائٹ پرموجودہے۔
امیگریشن لاٹری جھانسہ

ای پیپر دی نیشن