وکلاءہڑتال، میشا شفیع کے خلاف ہرجانہ کیس کی سماعت نہ ہو سکی 


لاہور (خبر نگار) وکلاءہڑتال کے باعث سیشن عدالت میں میشا شفیع کے خلاف علی ظفر کی جانب سے 100 کروڑ روپے ہرجانہ کیس کی سماعت نہ ہوسکی۔ عدالت نے11 جنوری کو ویڈیو لنک کے ذریعے میشا شفیع پر جرح کی ہدایت کر دی۔
میشا شفیع

ای پیپر دی نیشن