راجہ ریاض کو ہٹانے کیلئے دائر درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل طلب 

Dec 15, 2022


لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے قائد حزب اختلاف راجہ ریاض کو ہٹانے کے لئے دائر درخواست کا تحریری حکم جاری کر دیا ۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو معاونت کے لیے طلب کرلیا ۔


رخواست گزار کا موقف ہے کہ رولز کی خلاف وزری کرتے ہوئے راجہ ریاض کو عہدے پر تعینات کیاگیا ۔
معاونت طلب

مزیدخبریں