انٹرکالجیٹ گرلز بیڈمنٹن چیمپئن شپ :جامعہ زکریا اور سنٹرل کالج نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا 


 ملتان(سپورٹس رپورٹر)جامعہ زکریا ملتان کے زیراہتمام انٹرکالجیٹ گرلز بیڈمنٹن چیمپیئن شپ میں جامعہ زکریا فکیلٹی اور سنٹرل کالج ملتان کی ٹیموں نے مدمقابل ٹیموں کو مات دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔مریم ہال میں کھیلے جانیوالے میچ میں جامعہ زکریا ملتان نے جی سی بورے والا اور سنٹرل کالج نے جی سی 14 نمبر چونگی کو مات دی۔آفیشلز میں انیس خان، غضنفر راں ، خضیمہ اور حماد اسلم شامل تھے فائنل آج کھیلا جائیگا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...