پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ نیشنل چیمپئن میں کوئٹہ اور ملتان کی فتح 


ملتان (سپورٹس رپورٹر) پاکستان فزیبلٹی ڈس ایبلڈ کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر انتظام نیشنل چیمپئن شپ کے گروپ اے کے میچ میں بہالپور پی ڈی نے پہلے کھیلتے ہوئے 164 رنز بنا سکی ۔ کوئٹہ کے نصرت اللہ نے 3 رنز دے کر چار کھلاڑیوں کو میدان بدر کیا ۔ کوئٹہ پی ڈی نے آٹھ وکٹوں پر ہدف 20 ویں اورز کی آخری گیند پر ہدف حاصل کر لیا۔ دوسرے میچ کراچی پی ڈی پہلے کھیلتے ہوئے صرف 83 رنز بنا سکی ۔ جواب میں ملتان پی ڈی نے 3 وکٹوں کے نقصان پر مطلوبہ سکور حاصل کر لیا۔ اس موقع پر مہمان خصوصی ڈاکٹر باسط انصاری ، جمیل کامران نے،امیرالدین انصاری، سیف خان، دانش رضوی، شعیب جٹ،  او جمیل کامران بھی موجود تھے ۔

ای پیپر دی نیشن