ملتان (سپورٹس ڈیسک)برازیل کے فٹبال سپر اسٹار نیمار کو کرپشن کے الزامات سے بری کردیا گیا۔نیمار پر 2013 میں سینٹوس سے بارسلونا منتقلی سے متعلق الزامات تھے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپینش عدالت نے نیمار سمیت تمام 9 افراد کو کرپشن کے الزامات سے بری کر دیا۔
برازیلین فٹبالر نیمار کرپشن الزامات سے بری
Dec 15, 2022