اداروں نے120 افغانوں کی پاکستان میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی: جان اچکزئی 

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ اداوں  سے 120 افغانوںکی پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش ناکام بنا دی۔ چمن کے عوام کے مسائل حل کرنے کیلئے سنجیدہ ہیں۔ بنوں واقعے میں ملوث افغانیوں کی موجودگی نے ثابت کیا کہ پاسپورٹ ضروری ہے۔

ای پیپر دی نیشن