سکیورٹی فورسز کے 23 جوانوں کی شہادت پر  پیپلز پارٹی سمیت پوری قوم افسردہ ہے:اشرف بھٹی

لاہور(نامہ نگار)پیپلز پارٹی لاہور کے سینئر نائب صدر محمد اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ ڈی آئی خان میں دہشت گردی کے واقعہ میں سکیورٹی فورسز کے 23 جوانوں کی شہادت پر پیپلز پارٹی سمیت پوری قوم افسردہ ہے۔ ملک کی حفاظت کیلئے افواج پاکستان اور عوام ایک پیج پر ہیں۔ پاکستان عظیم قربانیوں کے نتیجے میں وجود میں آیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن