وفاق المدارس الشیعہ کے زیر اہتمام ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان 

 لاہور (خصوصی نامہ نگار) وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے زیر اہتمام ضمنی امتحانات 2023ء کے نتائج کا اعلان کر دیا گیاہے۔نتایج وفاق کی ویب سائٹ پر دیکھے جاسکتے ہیں۔ ناظم دفتر مولانا لعل حسین خان توحیدی نے کہا 20 دسمبر تک ری چیکنگ کیلئے مجوزہ پالیسی کے مطابق درخواست دی جا سکتی ہے۔

ای پیپر دی نیشن