ڈونلڈٹرمپ پردھوکہ دہی کا مقدمہفیصلہ 11جنوری کو سنائے جانے کا امکان

 نیو یارک(آئی این پی)سابق صدرڈونلڈ ٹرمپ کے مبینہ اثر انداز ہونے سے متعلق مقدمے میں عدالتی کارروائی روک دی جبکہ نیویارک میں دھوکا دہی سے متعلق مقدمے میں گواہیاں مکمل کرلی گئی ہیں،،ٹرمپ نے الزامات تسلیم کرنے سے انکار کیا ہے، اس مقدمے کا فیصلہ گیارہ جنوری کو سنائے جانے کا امکان ہے۔

ای پیپر دی نیشن