یو این پاپولیشن فنڈ، پائیڈ کی رپورٹ جاری، آبادی روکنے کیلئے ہنگامی پالیسی کی تجویز

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) یو این پاپولیشن فنڈ اور پائیڈکے اشتراک سے رپورٹ جاری کی گئی ہے جس میں پاکستان میں آبادی میں اضافہ روکنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر پالیسی بنانے کی تجویز دی گئی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بچوں کی کم پیدائش کیلئے ملک میں بڑے پیمانے پر پروگرام شروع کیا جائے۔ بچوں کی پیدائش میں کمی کی حوصلہ افزائی کی جائے۔ آبادی میں اضافہ روکنے کیلئے فیملی پلاننگ کی خدمات فراہم کی جائیں۔ کسی بھی صوبے میں بچوں کی پیدائش میں کمی کا رحجان نہیں دیکھا گیا۔ رپورٹ میں سفارش کی گئی ہے کہ صحت اور تعلیم کا بجٹ بڑھایا جائے۔ مفید ملازمتوں کے مواقع پیدا کرنے کیلئے  اقدامات کیے جائیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...