بھٹو ریفرنس کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) سپریم کورٹ نے بھٹو کے صدارتی ریفرنس کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔ تحریری حکم نامہ میں کہا گیا کہ عدالتی معاونین کی تقرری کے لیے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی درخواست منظور کر لی گئی۔ 

ای پیپر دی نیشن