غیر قانونی اسلحہ برآمدگی کیس، شہبازگل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کا سٹیٹس برقرار

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) جوڈیشل مجسٹریٹ احمد شہزاد گوندل کی عدالت نے غیر قانونی اسلحہ برآمدگی کیس میں شہباز گل ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کا سٹیٹس کو برقرار رکھتے ہوئے ضامن کو نوٹس جاری کر دیا۔ شہباز گل عدالت پیش نہ ہوئے۔

ای پیپر دی نیشن