مسلم لیگ ن ہی ملک کو بحرانوں سے نجات دلائے گی:شاہد عثمان ابراہیم

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی )مسلم لیگ ن ہی ملک کو بحرانوں سے نجات دلائے گی، پی ٹی آئی حکومت میں شہر میں میگا پراجیکٹ تو درکنار ایک اینٹ بھی نہیں لگائی گئی آئندہ الیکشن میں بے مثال کامیابیاں حاصل کریں گے ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن کے رہنمائوں  امیدوار این اے 80شاہد عثمان ابراہیم،امیدوار پی پی 64عمر فاروق ڈار،احسن ڈار،ساجد ریاض باٹھ نے حافظ آباد روڈ پر جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پرسابق بلدیاتی نمائندوں ،سٹی سیکرٹری اطلاعات مسلم لیگ( ن) عا مراکرام بٹ،یاسین بٹ،راناآفتاب خاں، مظفراقبال بٹ، رانا مقبول،محمود الحسن انصاری کا بھی دونوں امیدواروں کی بھرپور حمایت اور ان کی انتخابی مہم چلانے کا اعلان،زبیر جنجوعہ،ساجد مجید مغل، عمر بھٹی،میاں زاہد،قیصر محمود مہر،حاجی اسلم کھوکھر،اکرم کھوکھر، محسن جاوید بٹ،یاسر عرفات،خالد باٹھ، صداقت بھٹی،ریاض کونسلر،ڈاکٹر یونس کونسلر،زمان مٹو،ارسلان بٹ،راشد بٹ وقار بٹ،عاصف بٹ،شاہد بٹ، معظم بٹ کی بھی ساتھیوں سمیت جلسے میں بھرپور شرکت کی ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...