آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال کی تفصیلات جاری۔

واپڈا کے مطابق دریاوں اور  آبی ذخائر  متعلق واپڈا کی جاری کردہ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاو کی صورت حال اس طرح رہی کہ سندھ  تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد18 ہزار200 کیوسک اور اخرج 45 ہزارکیوسک رہا، کابل نوشہرہ کے مقام پرپانی کی آمد7 ہزار 200 کیوسک اور اخراج7  ہزار200 کیوسک، خیرآباد پل پر آمد4   ہزار 600 کیوسک اور اخرج 14 ہزار 600 کیوسک،جہلم منگلاکے مقام پرآمد4 ہزار 800 کیوسک اور اخراج26  ہزارکیوسک، چناب مرالہ کے مقام پر آمد 7 ہزار 200  کیوسک اور اخراج 2  ہزار کیوسک رہاجبکہ جناح بیراج میں پانی کی آمد آمد 55 ہزارکیوسک اور اخراج  49  ہزار 500 کیوسک، چشمہ بیراج میں آمد  47ہزار 500 کیوسک اوراخراج  45 ہزار کیوسک، تونسہ میں آمد 44 ہزار500 کیوسک اور اخراج   38 ہزار 500 کیوسک،گدومیں آمد 35 ہزار100 کیوسک اور اخراج30    ہزار کیوسک، سکھربیراج میں آمد  29 ہزار600 کیوسک اور اخراج4  ہزار600 کیوسک، کوٹری میںآمد 7  ہزار 900  کیوسک اور اخراج 500 کیوسک،تریموںمیں آمد  8 ہزار600 کیوسک اور اخراج 2 ہزار200  کیوسک جبکہ پنجندبیراج میں آمد 5 ہزار100 کیوسک اور اخراج صفرکیوسک رہا۔تربیلامیں ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول402   فٹ ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ 1481.31   فٹ ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح  1550فٹ اور  قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.316  ملین ایکڑ فٹ تھا۔ منگلامیں ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050  فٹ ،ریزروائر میں پانی کی  موجودہ سطح  1163.20  فٹ ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح  1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ  2.345 ملین ایکڑ فٹ تھا۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول  638.15 فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح  643.00   فٹ ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ   0.078 ملین ایکڑ فٹ تھا۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل گزشتہ روز صبح 6 بجیکی ہے۔

ای پیپر دی نیشن