فرمودہ اقبال

Dec 15, 2024

فرمان اقبال

علامہ اقبال نے طالب علموںکی ایک جماعت کونصیحت کرتے ہوئے فرمایا’’مسلمانوںکوچاہیے کہ وہ ذات پات کی لعنت سے دوررہے۔مسلمان کی ذات صرف اسلام ہے اس کوفخرکیساتھ کہناچاہیے کہ میں مسلمان ہوں اوربس۔’’بتان رنگ وخون کوتوڑکرملت میں گم ہوجا‘‘۔رنگ،نسل،خاندان اورقبیلے وغیرہ کے امتیازات کوبت سمجھ کرتوڑدینادچاہیے۔
(ازکتاب سلسلہ سیاست اقبال مرتبہ پروفیسرعبدالرشیدفاضل)

مزیدخبریں