ورلڈکپ وارم اپ میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کودوسوچھیاسی رنزکاہدف دیاہے

Feb 15, 2011 | 12:56

سفیر یاؤ جنگ
ورلڈ کپ وارم اپ میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم اپنا پہلا میچ بنگلا دیش کے خلاف کھیل رہی ہے۔ شیر بنگلا اسٹیڈیم میر پور میں ہونے والے اس میچ میں پاکستانی کپتان شاہد آفریدی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔ اورمقررہ پچاس اوورزمیں نووکٹوں کے نقصان پردوسوپچاسی رنزبنائے۔ پاکستان کی جانب سے احمد شہزاد نے ایک سوتین اورنائب کپتان مصباح الحق نے شاندرسنچری بنائی
مزیدخبریں