امریکی صدرباراک اوبامانےدو ہزاربارہ میں پاکستان کے لےلیےتین ارب دس کروڑڈالر امداد کی تجویز کانگریس کو بھجوادی۔

Feb 15, 2011 | 15:07

سفیر یاؤ جنگ
امریکی صدر باراک اوباما کی جانب سےبھیجی گئی تجویز میں شامل ڈیڑھ ارب ڈالر تو کیری لوگر بل کاحصہ ہیں جو دو ہزار بارہ میں ادا کیے جائیں گے جبکہ ایک ارب نوے کروڑ ڈالرپاکستان کوایک محفوظ،مستحکم،جمہوری اورخوشحال ملک بنانے کے تحت دئیے جارہے ہیں،امریکی محکمہ داخلہ کے عہدیدار کے مطابق پینتیس کروڑ ڈالرز فارن ملٹری پروگرام کے تحت دیئے جارہے ہیں جو حکومت پاکستان سے ہونے والے پانچ سالہ معاہدے کا حصہ ہیں۔
مزیدخبریں