چلی کےریگستانی علاقےمیں شدید بارشوں نے شہریوں کی بڑی تعداد کوبےگھرکردیا۔

چلی کے ریگستانی علاقےمیں غیرمتوقع طوفانی بارشوں اور سیلاب کےباعث شہریوں کی بڑی تعداد گھروں تک محدود ہوچکی ہے۔ادھردریاؤں میں پانی کےتیزبہاؤ کےباعث سیلاب سےبچاؤ کی وارننگ بھی جاری کردی گئی ہےجبکہ امدادی کارکنوں نے سیلاب کےبعد صفائی کا کام شروع کردیا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ علاقےمیں سیاحتی سرگرمیوں عارضی طورپرمعطل کردی گئی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن