مرزاغالب کاایک سوتینتالیسواں یوم وفات آج منایاجارہاہے۔

Feb 15, 2012 | 11:45

سفیر یاؤ جنگ
مرزاغالب کی ہمہ جہت شخصیت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے۔ غالب نے اردومیں جو نئی اصناف متعارف کروائیں اور جو خطوط لکھے وہ اپنی مثال آپ ہیں۔ مرزا غالب اردو ادب کی وہ واحد شخصیت ہیں کہ جنہیں دنیا میں ہراردو پبلیشنگ ہاؤس نے شائع کیا اور لاکھوں کی تعداد میں شائع کیا۔ہر ناموراردو ادب کی شخصیت نے ان پر لکھنا اپنے لئے اعزاز سمجھا. مرزاغالب اٹھارہ سو انہتر کو دہلی میں اپنے خالق حقیقی سے جاملے اور وہیں سپرد خاک ہوئے۔
مزیدخبریں