تجارت کے فروغ اور کسٹمز کے مسائل کے حل کیلئے تین معاہدوں پر دستخط کئے گئے،بعد میںمذاکرات کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیاگیاہےجو15 نکات پر مشتمل ہے،جس کے مطابق
مونا بو کھوکرا پارسرحد کھولنے کیئے ورکنگ گروپ کا اعلان کیاگیا ہے،
واہگہ بارڈر پر چیک پوسٹ اپریل میں کھول دی جائے گی،دونوں ممالک کے مرکزی بینکوں میں مذاکرات مارچ میں ممبئی میں ہوں گے اورپاک بھارت مذاکرت کے مشترکہ اعلامیے کے مطابق فروری کے آخرتک پاکستان مثبت سے منفی لسٹ کو حتمی شکل دے گا