خستہ بسکٹ !

مکرمی! بسکٹ کے ٹی وی اشتہار میں ایک صاحب بسکٹ چائے میں ڈبو کر کھاتے دکھائے گئے،حالانکہ بسکٹ کی خستگی اور ذائقہ اسکے خشک ہونے سے مشروط ہے۔ ہمیں یاد ہے کہ بسلسلہ جنباتی لڑکا لڑکی والوں کے ہاں گیا اور چھپ کر دیکھنے والیوں نے اسے بسکٹ چائے کی پیالی میں ڈبوتے پایا تو راندہ درگاہ کہ ہائے اس قدر گنوار!معین الحق،لاہور

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...