لاہور (پ ر) میرین لاجسٹک کرکٹ کلب اور ڈاکٹر مجید الیون کے درمیان دوستانہ میچ کھیلا گیا جوکہ میرین لاجسٹک نے 108 رنز سے جیت لیا۔ میرین لاجسٹک نے 30 اوورز میں 302 رنز بنائے۔ ڈاکٹر مجید الیون 28 اوورز میں 194 رنز بنا کر آ¶ٹ ہو گئی۔ محمد آصف نے 87، کاشف ڈار نے 89 اور کپتان فرحان سلیم نے 53 رنز بنائے۔ کامران بٹ نے 3، آصف، شاہد اور عمران نے دو دو کھلاڑی آ¶ٹ کئے۔ کاشف ڈار کو مین آف دی میچ دیا گیا۔
میرین لاجسٹک کرکٹ کلب کی جیت
Feb 15, 2013