جوہانسبرگ (نیوز ایجنسیاں) آبادی کے لحاظ سے جنوبی افریقہ کے سب سے بڑے شہر جوہانسبرگ میں کنگ ایڈورڈ سکول سیون کے نوعمر کرکٹرز پر آسمانی بجلی گرگئی جس کے باعث ٹیم کے 9 کھلاڑی زخمی ہوگئے۔ کرکٹرز سکول کے احاطے میں واقع گرانڈ کی پچ کو بارش سے بچانے کےلئے کور ڈال رہے تھے۔ ابتدائی طبی امداد کے بعد 3 کھلاڑیوں کو فارغ کردیا گیا جبکہ دیگر زیر علاج ہیں جن میں سے 2 کی حالت تشویشناک ہے۔
جنوبی افریقہ کے نوعمر کرکٹرز پر آسمانی بجلی گر گئی‘ 9 زخمی‘ 2 کی حالت تشویشناک
Feb 15, 2013