عرفان مشہدی 17 فروری کو خیبر پی کے جائیں گے

Feb 15, 2013

لاہور (خصوصی نامہ نگار) مرکزی جماعت اہلسنت کے مرکزی ناظم اعلیٰ سید عرفان مشہدی اتوار 17 فروری کو دو روزہ دورہ پر خیبر پی کے جائیں گے اور چارسدہ میں سیرت کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ 

مزیدخبریں