داتا دربار ہسپتال کا تین روزہ ”کالا موتیا“ آگاہی پروگرام 18 فروری سے شروع ہو گا

لاہور (نیوز رپورٹر) داتا دربار آئی ہسپتال کے زیر اہتمام تین روزہ ” کالا موتیا“ آگاہی پروگرام 18 فروری سے شروع ہوگا۔ سینئر آئی سرجن ڈاکٹر محمد اکرم نے بتایا کہ کالا موتیا سے آگاہ کے لیے تین روزہ فری آئی کیمپ لگایا جا رہا ہے۔ جس میں فری چیک اپ، دوائیاں اور آپریشن کیے جائیں گے۔ اس موقع پر شہر کے معروف آئی سپیشلسٹ مریضوں کا معائنہ کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ کالا موتیا خطرناک بیماری ہے اس بیماری سے کھوئی بینائی کبھی واپس نہیں آتی۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...