مسلم لیگ ن منتخب ہو کر بڑے بڑے منصوبے شروع کرے گی:سمیرا عتیق

 لاہور (پ ر) مسلم لیگ ن مغل پورہ خواتین کی رہنما سمیرا عتیق نے تابندہ کاکڑ کے زیراہتمام خواتین میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا مسلم لیگ ن کے تمام ادوار میں تاریخی کام ہوئے۔ ایٹمی دھماکہ، موٹروے اور اب میٹروبس کا منصوبہ عوام دوستی جیتا جاگتا ثبوت ہے۔ اس طرح کے منصوبے دوسرے صوبوں کو کرنے چاہئیں۔ مسلم لیگ ن آئندہ انتخابات میں کامیابی حاصل کرکے انشااللہ عوامی خدمت کے منصوبے شروع کرے گی اور عوام کی تقدیر بدل جائے گی اجلاس سے نجمہ بٹ نے بھی خطاب کیا۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...