دفاعی سودے کا سکینڈل آئندہ برس الیکشن میں کانگریس کی شکست کا سبب بن سکتا ہے: رپورٹ

Feb 15, 2013


کراچی (خصوصی رپورٹ) بھارت میں دفاعی سودے کے حوالے سے نئے سکینڈل کا انکشاف ہوا ہے۔ امت کے مطابق وزارت دفاع کے حکام نے اطالوی کمپنی سے 12 اگوسٹا ہیلی کاپٹرز کی خریداری میں 362 کروڑ روپے رشوت وصول کی۔ اطالوی حکومت نے چیف ایگزیکٹو کو گرفتار کر لیا۔ بوفورز سے بڑا گھپلا آئندہ برس عام الیکشن میں کانگریس کی شکست کا سبب بن سکتا ہے۔
سکینڈل

مزیدخبریں