لاہور(نوائے وقت رپورٹ) شادمان لاہور سے ریسکیو 1122 کی گاڑی چوری ہوگئی۔ گاڑی کا نمبر ایل ای جی 1438 ہے۔ پولیس نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ریسکیو 1122 کی چوری شدہ گاڑی کو دہشتگردی میں استعمال کئے جانے کا خدشہ ہے۔
ریسکیو گاڑی
لاہور: شادمان سے ریسکیو 1122 کی گاڑی چوری ہوگئی، دہشتگردی میں استعمال کئے جانے کا خدشہ
Feb 15, 2013