افغانستان میں خواتین پر تشدد کیخلاف ریلی، حقوق کے تحفظ کا مطالبہ

کابل (اے ایف پی) افغانستان سمیت دنیا بھر میں خواتین پر تشدد کیخلاف ہزاروں عورتوں نے احتجاجی ریلی نکالی اور مارچ کیا۔ شرکاءنے مطالبہ کیاکہ خواتین کو تحفظ دیاجائے۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق خواتین کے حقوق کے تحفظ کے حوالے سے افغانستان میں بہت کام ہوا ہے۔ افغانستان پر امریکی حملے اور طالبان کی حکومت کے خاتمہ کے بعد خواتین کے حقوق کی پامالی میں اضافہ ہو گیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...