ایف بی آر نے بجٹ 2013-14ءکیلئے کاروباری برادری سے تجاویز طلب کرلیں


اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) ایف بی آر نے بجٹ 2013-14ءکیلئے کاروباری برادری سے تجاویز طلب کرلیں۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے مختلف مصنوعات پر کسٹم ڈیوٹی میں تبدیلی کی تجاویز بھی طلب کی ہیں۔
ایف بی آر

ای پیپر دی نیشن