حکومت جرائم پیشہ افراد کی سرپرستی کررہی ہے، لیاری گینگ وار کےملزموں کےخلاف مقدمات واپس لینا قابل مذمت ہے. فیصل سبز واری

ایم کیوا یم کے ارکان سندھ اسمبلی نے اسمبلی اجلاس کا بائیکاٹ کیا، اس موقع پراسمبلی ہال کےباہر میڈیا سےگفتگو کرتےہوئے ایم کیوایم کے رہنما فیصل سبز واری کاکہنا تھا کہ کراچی کےتاجروں کو بھتہ نہ دینے پرقتل کیاجارہاہے. شیرشاہ مارکیٹ کے نائب صدر کوگزشتہ روز قتل کیا گیا. ان کاکہنا تھا کہ لیاری گینگ وار کےملزموں کےخلاف مقدمات واپس لینا قابل مذمت ہے.

ای پیپر دی نیشن