ملک چنگیز اغوا کیس، 12ملزمان پر فرد جرم عائد

 ٹھٹھہ( نوائے وقت نیوز) مسلم لیگ(ن) ضلع جامشورہ کے صدر ملک چنگیز اغوا کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس کی سماعت سیکنڈ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت میں ہوئی۔ ملک اسد سکندر سابق ایس ایس پی حیدر آباد سمیت 12ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے تمام ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔ ملک چنگیز خان کا بیان ریکارڈ ہونے کے بعد ملزمان پر فرد جرم عائد کی گئی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...